پاکستان

پرویز خٹک کی جماعت خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار،تفصیل خبر میں

پشاور (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار ہوگئی۔ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ تمام خواتین نے اپنے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔ مستعفی ہونے والی

جب آئین کہے گا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلوں گا، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ جب آئین کہے گا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ الیکشن ہوچکے اب تمام سیاسی جماعتوں کو مل جل کراتفاق سے فیصلہ کرنا چاہیے۔ مزیدپڑھیں:الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، سینیٹر مشتاق پھٹ پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔ منگل کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد

گورنر شپ ہمارا حق ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، ایم کیو ایم نےاپنی پوزیشن واضح کردی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے سندھ میں گورنر شپ کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کردی۔ حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایم کیو ایم نے تین نکاتی آئینی ترمیم کی حمایت بھی مانگی ہے جس

علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹیبلائزیشن پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے جیت کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی

الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ رہا،اہم پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زائد رہا۔ فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا فیصلہ آگیا ہے،نوشتہ دیوار

پاکستان میں آج ڈالر اور سٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال جانیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج انٹربینک ٹریڈنگ کے آغاز پر امریکی ڈالر اپنی پرانی شرح پر بغیر کسی تبدیلی کے ٹریڈ کر رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر آج بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے دوران ڈالر

وزارت داخلہ اور پولیس کو شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ اور پولیس کو شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی کیسز کی تفصیلات

دواہم سینیٹرز نے چیف الیکشن کمشنر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں حقیقی عوامی نمائندوں کو شکست ہوئی اور صوبے میں

افغانستان کا مستقبل طے کرنے کیلئے دوحہ کانفرنس ،طالبان نے شرکت سے معذرت کر لی

دوحہ(روشن پاکستان نیوز)طالبان کی حکومت نے اقوام متحدہ کی میزبانی میں بلائی گئی کانفرنس میں شرکت سے انکار کیا ہے، تاہم طالبان کی غیر حاضری میں اقوام متحدہ سمیت 25 کے قریب ملکوں نے شرکت کی ہے اور اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ