اتوار,  05 مئی 2024ء
ڈاکوؤں نے کرکٹ ٹیم کو بھی نہ چھوڑا ، لوٹ کر چلتے بنے

 

ڈیرہ بگٹی (روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ بگٹی سے میچ جیت کر واپس جا کر سونے والی کرکٹ ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

ڈکیتی کی واردات ڈیرہ بگٹی روڈ پر پیش آئی جہاں ڈاکوؤں نے سوئی ہوئی کرکٹ ٹیم کو لوٹ لیا۔

متاثرہ کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں فائنل میچ جیتنے کے بعد واپس سوتے ہوئے لوٹ لیا گیا۔ ڈاکو انعامی رقم چوری کرکے فرار ہوگئے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News