

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ(ایس اینڈجی اے ڈی)نے ملتان اور راولپنڈی میں کمشنرز کے تبادلے اورتعیناتیاں کردیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عامر خٹک کمشنر راولپنڈی کے طور پر کام کریں گے۔ دریں اثنا مریم خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا طے ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے مشاورت شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کے لیے آصف علی زرداری کا نام فائنل کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سروے رپورٹ کے مطابق 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔ اس بات کا انکشاف رائے عامہ کا جائزہ لینے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک نیا سروے جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ماہرین نے ممکنہ تاریخ بتا دی ۔ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان المبارک 11 مارچ کو ہوگا تاہم حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔واضح رہے 26 سال بعد رمضان المبارک کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کفریہ نظام رائج ہے،سب کے سب سیاستدان اندر سے ملے ہوئے ہیں اور کھاپی رہے ہیں،اسلامی نظام نہ کوئی لاسکا ہے اور نہ ہی لانا چاہتا ہے،ہمارےاداروں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) نے مفاہمت اور باہمی تعاون کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگراں وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی پانچ ارکان پر مشتمل ہوگی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں ہم سے 6 حلقے چھینے گئے، یہ فارم 47 کا الیکشن تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ قوم کے فیصلوں کو عزت نہیں دی گئی، الیکشن کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) نے ریٹائرڈ ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کی کارروائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف ایس جے سی کارروائی جاری رکھ سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے اپنا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بندش کے کیس میں ریمارکس دیے کہ جیسے الیکشن کروائے ہیں ماشااللہ پوری دنیا تعریف کررہی ہے اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی، تھریٹس بتائیں جن کی وجہ