

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو فاتح قرار دے دیا ”الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 46 ، این اے 47 اور این اے 48 اسلام آباد کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کا 4 رکنی وفد آج شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اپنے تحفظات شہباز شریف کے سامنے رکھے گی، ایم کیو ایم کا مؤقف ہے کہ انہیں پاور شیئرنگ میں فیئرڈیل نہیں مل رہی۔ ذرائع کے مطابق ایم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے نگراں حکومت کے معاشی استحکام سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی عمران ریاض خان کو دوبارہ رات گئے لاہور سے گرفتار کرلیا گیا، سینیئر قانون دان اور عمران ریاض کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ عمران ریاض کا گناہ حقائق کو سامنے لانا ہے , عمران ریاض نے موجودہ فسطائیت کو عوام کے

نئےصدرمملکت کاانتخاب مارچ کےدوسرےہفتےمیں کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق نئےصدرکاانتخاب مارچ کےدوسرےہفتےمیں کروانےکی تجویززیرغورہے،ن لیگ اس معاملےپرپیپلزپارٹی سےمشاورت کرےگی۔ مزید پڑھیں:عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ، الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق اپیل کا فیصلہ دے دیا صدرکےانتخاب کیلئے9اور15مارچ کی تاریخ زیرغورہے،حکومت سازی کےبعداتحادی حکومت صدرکےالیکشن کی طرف جائےگی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کے مطابق عمران ریاض خان کو ایف آئی اےنے گرفتار کیا ہے ۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت

اسلام آباد(سدھیر احمد سے) سیو غزہ مہم کی سربراہ حمیرا طیبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی جائے اور وہاں کے لوگوں کو جان بچانے والی طبی ا مداد فوری طور پر فراہم کی جائے،غزہ کے زخمیوں کی رفح کے فیلڈ ہسپتالوں اورپاکستان

اسلام آباد(سدھیر احمد سے)مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہ نے کہا ہے کہ دوبئی میں سکائی ڈائیوکا مظاہرہ کرونگی،کلیفٹ ہسپتال گجرات پیدائشی طور پر تالو اور کٹے ہوئے ہونٹوں کے شکار بچوں کی بحالی کیلئے بہت برا کام سرانجام دے رہا ہے،پلاسٹک انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے ، ماحول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشست کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر کامیاب خواتین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر