منگل,  30 اپریل 2024ء
وفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری،یاسر آفریدی کی خدمات کے پی حکومت کے حوالے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری ،ایس ایس پی سی ٹی ڈی اینڈ سپیشل برانچ یاسر آفریدی کا تبادلہ کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق یاسر آفریدی کی خدمات کے پی کے حکومت کے حوالے کر دی گئیں ۔

یاسر آفریدی ایس ایس پی سپیشل برانچ اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی کی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News