

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی 24 فروری تا 27 فروری شام چار بجے سے چھ بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ سکروٹنی 28 فروری کو شام چار بجے سے لے کر چھ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے لیے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پارٹی کارکن سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گفتگو کے دوران کارکن نے کہا کہ دھاندلی میں ملوث آر اوز کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے کی تجویز ہے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی کی تازہ ترین پوزیشن شیئر کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز مسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں کے ساتھ سرفہرست جماعت ہے۔ 9 آزاد امیدواروں نے پارٹی کی حمایت حاصل کی،

لندن(صبیح ذونیر)پاکستان کی معروف فوک سنگر آفشاں زیبی کے اعزاز میں برمنگھم کی میک آپ آرٹسٹ شازیہ حسین نے اپنی رہاشگاہ پر ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صحافیوں ،افشاں زیبی کی ٹیم اور شوبز اوردیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کر کے افشاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا ہے انکوائری کمیٹی نے لیاقت چٹھہ کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جو رپورٹ الیکشن کمیشن پیش کی گئی ہے اس میں واضح

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2024-25 کے لیے الیکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2024-25 کے لیے الیکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ گورننگ باڈی نے الیکشن میں حصہ لینے والے تمام گروپوںکے نمائندوں پر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر ہاوس بری امام سرکار سے جاری کردہ اپنے بیان میں پیر صاحب نے فتنہ قادیانیت کے حوالے سے کہا کہ موجودہ ملکی حالات اس بات کے متحمل نہیں کہ قادیانیت سے متعلق امور کو زیر بحث لایا جائے۔ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھایا اور حلف کے بعد ان کی اسمبلی میں ’’چور‘‘ کے نعرے لگانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے امل ولی خان نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنایا ہے، وہ ان افراد کو پیش