جمعه,  03 مئی 2024ء
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی کی مخالفت کردی۔

ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ ’ٹوئٹر (X) پر پابندی ختم کی جائے۔

انہوں نے لکھا کہ نگران دور میں لگائی گئی اس پابندی کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ جگ ہنسائی سے بچا جائے، سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔

مزید پڑھیں: کون ہوگاگورنربلوچستان؟ن لیگ نےنام فائنل کرلیا

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News