پاکستان

پاکستانی ڈاکٹروں کو بیرون ملک ملازمتیں حاصل کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )ایک قابل ذکر سنگ میل میں، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن (WFME) سے ایکریڈیشن حاصل کر لیا ہے۔ ایکس پر ایک بیان میں، کونسل نے کہا کہ تسلیم پاکستان کے اندر طبی تعلیم کے اعلیٰ معیار کو

نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی کے کھانےکا مینیو سامنے آگیا،کھانے میں کیا کیا شامل ؟دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں سندھ کے نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، فریال تالپور، شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ اور دیگر شامل تھے۔ اٹھ کر اراکین سندھ اسمبلی نے اردو، انگریزی اور سندھی میں حلف اٹھایا۔

محسن نقوی کاکمشنرلاہورکیلئے لینڈکروزرکاتحفہ،مہنگائی،بجلی بلوں کے ستائے شہری پھٹ پڑے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جاتے جاتے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کمشنرلاہور کو نواز دیا،محمد علی رندھاوا کو لینڈ کروزرمل گئی جبکہ دوسری جانب مہنگائی اور بجلی بلوں سے ستائے شہری پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ عام آدمی کو بجلی کے بھاری بل جبکہ بیوروکریسی کو ایسے نوازا جا رہا

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی ورسٹائل گلوکارہ شازیہ منظور کو اپنی بھرپور اور متحرک آواز کے لیے جانا جاتا ہے کیونکہ وہ پنجابی لوک اور صوفی شاعری میں ایک اہم شخصیت ہیں۔ میلوڈی کوئین نے اسٹیج پر اپنی پرجوش پرفارمنس سے پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں ، پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہدایات و انتباہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) پنجاب کی جانب سے مقامی حکومتوں کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ صوبے کے مختلف علاقوں میں پیر 26 فروری سے شروع ہونے والی متوقع بارشوں کی تیاری کریں۔ 27 فروری تک بالائی علاقوں میں بارش جاری رہنے کی پیش

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے زیادہ مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2792 روپے

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے (ن) لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ نواز شریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مریم

ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو کروانے فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم ، ٹریفک پلان بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جب کہ خواتین سمیت نیشنل پیپلز موومنٹ کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑکروزیراعظم کا حلف اٹھائیں گےفیصل جاوید کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو جلد رہا کردئیے جائیں گے، جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا