جمعرات,  02 مئی 2024ء
نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)۔پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی کا پول کھل گیا

حساس عمارت میں چور گھس آئے۔

نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری ہوگئیں۔

ایک درجن سے زائد افراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئیں۔

متاثرہ نمازی پریشان ننگے پاؤں جانا پڑا۔

مزید پڑھیں: چھوٹا چورجیل میں مرجاتاہے ،اربوں چوری کرنے والاوزیراعظم بن جاتا ہے،شاندانہ گلزار

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News