پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی کی مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مریم نواز کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونا ان پر اراکین پنجاب اسمبلی کے اعتماد کا مظہر ہے، وہ پاکستان کی

سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کیس کا ٹرائل دوبارہ نہیں ہو سکتا: عدالتی معاون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس تاریخ کا وہ واحد فوجداری فیصلہ ہے جو 935 صفحات پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قتل

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کر کے واپس بھجوا دی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مکمل کی جائیں۔ صدر مملکت عارف علوی کو وزارت پارلیمانی امور نے

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 5 دن پہلے

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مریم نواز شریف نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ملک کی تین بار وزیر اعظم رہنے والی کی بیٹی نے پی ٹی آئی کی نامزد کردہ رانا آفتاب کو شکست دے کر صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن

عوام کیلئےخوشخبری،پاسپورٹ آفس کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوام کیلئےخوشخبری،پاسپورٹ آفس کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کاکہناہےکہ ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتےاور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے،دو مارچ سے31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاونٹرز کھلے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: 2024 میں

کرکٹر حسن علی کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد ، نام بھی سامنے آ گیا،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف پاکستانی کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کراچی کنگز کی فرنچائز کے کھلاڑی حسن علی دوسری بار باپ بن گئے۔ کرکٹر حسن علی نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری چند منٹ قبل اپنے مداحوں اور فالوورز کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبات سے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات پر حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات آئندہ چند روز میں ہونے والے

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد آئی ایم ایف کے ساتھ بنگلہ دیش کی طرز معاہدہ کرنے کی کوشش میں سرگرم ہو گیا، جس سے پاکستان کا قرضہ پروگرام 6 بلین ڈالر سے بڑھا کر 7.5-8 بلین ڈالر ہوجائیگا۔ آؤٹ پیکج بڑھانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جا

سب کی وزیراعلیٰ ہوں،کسی کے لیے کوئی بدلے کاجذبہ نہیں، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے لیے میرے دل اور چیمبر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، سب کے ساتھ مل کر ٹیم کی طرح کام کرنا چاہتی ہوں، میرے دل میں انتقام اور بدلے کا کوئی جذبہ نہیں، امتحانات اور قیدی تنہائی سے