

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم بغیر مینڈیٹ کے چور بیٹھا ہو تو احتجاج کرنا حق ہے۔ الیکشن کو کوئی قبول نہیں کررہا۔ فارم 47 کی پیداوار کے خلاف احتجاج بنتا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی اسد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے وزیراعظم کیلئے نامزد امیدوار عمر ایوب نے کہاہے کہ گلا خراب ہے تو کیا ہوا ،ہماری گردن بھی کٹ جائے تو پروا نہیں کیونکہ اصلی مینڈیٹ کے حقدار بانی پی ٹی آئی ہیں،قیدی نمبر 804کو قائد ایوان کی سیٹ پر بٹھائیں گے۔ہماری خواتین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ دشمنی پر ایک دستاویزی فلم بنائے گا۔ Netflix نے ایک کھیلوں کی دستاویزی فلم کا اعلان کیا ہے جو بھارت اور پاکستان کے درمیان دشمنی کے لیے وقف ہے۔ ’دی گریٹسٹ رائیولری‘

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر 2 مارچ 2024 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مادھو لال حسین کی زندگی اور تعلیمات کے حوالے سے سالانہ تین روزہ تقریبات

پشاور(روشن پاکستان نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم انتقام نہیں لینا چاہتے۔ ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں کوئی کسی کے ساتھ زیادتی نہ کر سکے۔ علی امین گنڈا پور نے وزیر اعلی منتخب ہونے کے بعد اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہم انتقام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی جانب سے سرفراز بگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما صادق عمرانی کے مطابق سرفراز بگٹی کو بلوچستان کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے حال ہی میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخاب 14 مارچ کو ہوگا، سینیٹ کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 3

پشاور(روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کے پی اسمبلی میں ووٹنگ کے اختتام کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور، جنہوں نے حالیہ انتخابات میں خیبرپختونخوا سے آزاد امیدوار کے طور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کے طور پر ریاض کے دورے کا اہتمام کریں گے۔ یہ اقدام اے ایس پی کے لاہور کے اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی اور جرمانہ بھی عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام