پاکستان

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا قتل کیس، اہم پیشرفت سامنے آ گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ۔ گرفتار دو ٹارگٹ کلرز کے بیانات کی روشنی میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری تنویر، ایم این اے دانیال چودھری کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست جاری، دو پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 2024فوربس کی مشرق وسطیٰ کی 100 طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست میں دو پاکستانیوں کا نام بھی شامل ہے۔ معروف عالمی بزنس میگزین فوربز نے مشرق وسطیٰ کی 10 اعلیٰ ترین خواتین ایگزیکٹوز میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا ہے۔ شائستہ آصف فوربس کی دی

25 رکنی نگران وفاقی کابینہ عہدے فارغ ، نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے

ایکسپورٹرز کو 65 ارب روپے کے ریفنڈز جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹرز کو 65 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کردیے۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق 23 مارچ 2024 تک کے تمام ریفنڈز جاری کردیے گئے ہیں، نومنتخب وزیراعظم نے گزشتہ روز اسمبلی میں ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت

نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئی حکومت بنتے ہی نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی سبکدوش ہو گئے۔ کابینہ ڈویژن نے نگراں کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام 16 وفاقی وزرا اور 2 مشیروں کو سبکدوش کر

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن 2024ء میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ سنی

میڈیکل یونیورسٹی حیات آبادمیں فرعون کی شان میں ریلی منعقد،سوشل میڈیا صارفین غصے سے آگ بگولہ

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین)میڈیکل یونیورسٹی حیات آباد میں فرعون کی شان میں قافلے کے صورت میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آرایم آئی میڈیکل یونیورسٹی حیات آباد میں فرعون کی شان میں قافلے کے صورت میں ایک ریلی کاانعقاد کیاگیا۔ ریلی میں میڈیکل کا ایک اسٹوڈنٹ فرعون بنا

بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی گئی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی، آرڈیننس کی منظوری بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ اتھارٹی بھنگ پلانٹ کی کاشت، نکالنے اور ریفائننگ مینوفیکچرنگ کا کام کرے گی۔ اتھارٹی

توانائی شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے اورسیٹلمنٹ کیلئےپاکستان کی آئی ایم ایف کو دوبارہ درخواست

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے توانائی کے شعبے کے گھومتے ہوئے قرضے کو کم کرنے اور حل کرنے کی درخواست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر آئی ایم ایف سے توانائی کے شعبے کے گھومتے ہوئے قرضے

مظفرگڑھ، رمضان پیکج کے تحت راشن بیگ کی تقسیم شروع

مظفرگڑھ(روشن پاکستان نیوز)مظفر گڑھ میں رمضان پیکج کے تحت راشن بیگ کی تقسیم شروع ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی نے مستحق افراد کے گھر جا کر راشن تقسیم کیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں 2 لاکھ 61 ہزار خاندانوں