هفته,  18 مئی 2024ء
محکمۂ ٹرانسپورٹ آج سے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان  نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ آج سے پیپلز بس سروس کے لیے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا

ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ افتتاحی تقریب کے مہمان خاص وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہوں گے۔

شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News