اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

پاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین الیکشن،جہلم سے پھول گروپ نے میدان مارلیا

دینہ(بیورو رپورٹ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے آئیسکو سب ڈویژن نمبر ایک دینہ ضلع جہلم کے انتخابات میں پھول گروپ نے کلین سوئپ کر لیا، ملک محمدمطلوب اعوان، ملک محمد فریدوائس چیئرمین،ظفر حسین جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ سیکرٹری کی نشست پر پھول گروپ

ہتک عزت کا قانون صرف میڈیا پر نہیں بلکہ تمام شہریوں پر لاگو ہوگا، عطا تارڑ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا قانون صرف میڈیا کے لیے نہیں بلکہ اس کا اطلاق تمام شہریوں پر ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

بچوں سے سر عام منشیات کا کاروبار کرایا جانے لگا،انتظامیہ خاموش

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)نارتھ ناظم آباد میں معصوم بچے گلیوں میںکھلے عام منشیات فروخت کرنے لگے، نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں منشیات اور گٹکے ماوے کی کھلے عام فروخت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آئی ۔ نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں دن کی

شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے کی نابالغ لڑکی سے شادی کرنے والا شخص گرفتار

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے کی پانچ سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ کے قریب کوٹ نذیر کے علاقے میں پیش آیا، شادی کی تقریب میں ان کے والدین

عوام خوار ہو گئی ،شدید گرمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ14گھنٹے سے تجاوز کر گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ کراچی میں شدید گرمی کے دوران مختلف علاقوں میں بدترین اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس میں کے الیکٹرک کی جانب سے 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دیدی گئی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے پیر کو عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر حکم امتناعی جاری کر دیا جس میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندیاں

ڈگمگاتی معیشت کو اس طرح شبانہ روز چھٹیاں دینا زیب نہیں دیتا، مزمل اسلم

پشاور(روشن پاکستان نیوز)شیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وزیراعظم کی جانب سے 28 مئی چھٹی کے اعلان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ قوم اگر کل مقررہ وقت سے2 گھنٹے زیادہ کام کرتی تو زیادہ مضبوط اور پائیدار پیغام جاتا،اس وقت قوم کا ایک ایک لمحہ اور دن قیمتی ہے۔

خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل!

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل کاامکان ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق کارکردگی نا دکھانے والے وزراء سے قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ سےکچھ وزراء کی شکایات کی ،اراکین اسمبلی نے وزراء کی جانب سے ملاقات کے لیے ٹائم نہ

نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ، ترمیمی آرڈیننس بھی جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے 2 آرڈیننس جاری کر دیئے۔ قائم مقام صدر نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔   قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس بھی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے