منگل,  23 جولائی 2024ء
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی، نوٹیفکیشن جاری

 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی، ججز کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کردیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔رجسٹرار آفس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے ججز میں قدرت اللّٰہ، عامر عزیز، نصر من اللّٰہ، محمد شبیر اور مجاہد رحیم شامل ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News