

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین پلان ہے، ای لائسنسنگ پورٹل لانے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پریس ایسوسی یشن آف سپریم کورٹ راولپنڈی میں ایکسپریس نیوز کے سینیئر صحافی صالح مغل پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک مذمتی اعلامیہ میں پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ راولپنڈی نے کہا کہ ان کی تنظیم ایکسپریس نیوز کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان کے مطابق 28 مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر (عام تعطیل) ہونے کی وجہ سے ملتوی ہونے والا پرچہ بروز اتوار 2 جون 2024 کو لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یکم جون سے انٹرمیڈیٹ کے

چمن(نمائندہ خصوصی)پاک ایران بارڈر پر سرحد پار سے ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں، فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے صوبے ضلع وشوک کے قریب پیش آیا ہے۔ جبکہ مشخیل انتظامیہ کے سینئر حکام کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی فورسز

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان بستی میں 100 روپے کی شرط پر سرکے کی بوتل پینے سے بچہ انتقال کر گیا۔ 11 سال کے متوفی بچے کے استاد حمیداللّٰہ نے عباسی شہید اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمد نے ٹھیلے والے سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مناواں میں 2 بہن بھائی مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سالہ مریم اور 9 سالہ رافع شامل ہیں، بچوں کی ماں نے باغبانپورہ بازار سے 30، 30 روپے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی یکم جون تک ہیٹ ویو کے باعث شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دبئی میں سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے سیاسی روابط جاری

کندھ کوٹ (روشن پاکستان نیوز)کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس پکٹ پر حملہ کر دیا ۔ ڈاکوؤں کے حملے میں فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی اور ایک اہلکار کو اغوا کر لیا۔ کندھ کوٹ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ۔