

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، ہمارے ہاں ہتک عزت کے نوٹس کی پرواہ نہیں کی جاتی، ہتک عزت کے نئے قانون میں پولیس کا کسی قسم کا کوئی کردار نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی کے مقدمات میں نامزد سیکڑوں ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 500 سے زائد ملزمان کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جہاں تمام ملزمان کی حاضری لگائی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم منظور کرلیں۔ اعلامیے کے مطابق ان ترامیم کے تحت تحائف لینے والا یہ تحائف اپنے پاس نہیں رکھے گا، تحائف کو وصول کنندہ کے ادارے کی عمارت کے احاطے میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے

کراچی،کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکانِ صوبائی اسمبلی کے نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں۔ صنعت کار اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے اختیار بیگ دبئی میں تقریباً 2 درجن جائیدادوں کے مالک ہیں۔ ان کی بیشتر

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آج آٹھواں روز ہے۔ آج بھی دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، واٹس ایپ گروپس میں بھی نقل مافیا نے حل شدہ پرچہ جاری کردیا۔ کراچی میں میٹرک

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہارِ اطمینان کیا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے آپریشن کے دوران میجر بابر خان کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز)سرگودھا میں اسمگل شدہ پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ 12 پیٹرول پمپ اور غیرقانونی پیٹرول ایجنسیاں سیل کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دوران کارروائی سرکاری افسران اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، دئبی میں جائیداد اہلیہ نے2017 میں خریدی۔ پراپرٹی لیکس سے متعلق وضاحتی بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ جائیداد کو جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے مداخلت کی نشاندہی کر دی۔ عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس بابر ستار نے چیف

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہمارے اثاثے پہلے سے ڈکلیئرڈ اور عوام کےعلم میں ہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ جن جائیدادوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے وہ الیکشن کمیشن اور متعلقہ ٹیکس اتھارٹیز میں ڈکلیئرڈ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا