


لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر اور اینکرپرسن عمران ریاض پر امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم کر دیا جبکہ پولیس نے انہیں ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتار کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماڈل ٹاؤن کچہری میں صحافی عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے

پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپورزیشن کے اراکین گتھم گتھا ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بعد دو حکومتی وزراء اور اپوزیشن اراکین گتھم گتھا ہوگئے جس کے بعد سیکورٹی حکام کو طلب کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کے دستاویزات کے مطابق تعلیمی وظائف پروگرام میں مزید 10 لاکھ بچوں کو شامل کیا جائے گا،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم میں 27 فیصد اضافے کی تجویز کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے نئے بجٹ اجلاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ترجیح ہے، سب کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی ٹیم کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ جو راستہ شہباز شریف نے اختیار کیا وہ مشکل اور کٹھن ضرور ہے، حکومت کو کچھ وقت دیں۔ یہ بات انہوں نے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کی آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں نے احتجاج کیا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس اضافے کے خلاف صحافیوں نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔ صحافیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کر دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا وفاقی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کے لیے ب فارم کی شرط ختم کردی۔ اسکول سے باہر بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک بڑی وجہ فارم ب تھی، سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے بتایاکہ اس عمل نے غیر متناسب طور پر کمزور آبادیوں