جمعرات,  07 مئی 2026ء
رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے

پیرس (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے صوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے۔

پیرس ایئرپورٹ پر  پاکستانی سفیر عاصم افتخار آحمد، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف، جنرل سیکرٹیری رانا محمود نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

آج شام وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے عشائیہ دیا جائے گا۔

مزید خبریں