

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق کمیانہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے، دوران آپریشن بڑی مقدار میں منشیات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ریٹائرڈ بیوروکریٹ ممتاز علی شاہ کو 4 برس کے لیے فیڈرل انشورنس محتسب تعینات کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ممتاز علی شاہ کے بطور فیڈرل انشورنس محتسب تعیناتی کا نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ممتاز

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرمنلز نے ایک اور ہونہار نوجوان کو قتل کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ کراچی کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے 66 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا. پولیو مہم کے دوران 16.5 ملین سے زائد بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف ہے۔ لاہور، راولپنڈی،

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کے 5 روزہ دورہ چین میں معیشت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہونے کی توقع ہے لیکن اس دورے کے نتائج سے بجٹ کی تیاریوں پر کوئی زیادہ اثر پڑنے کا امکان نہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعہ کو تصدیق کی کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کی وفاقی حکومت کے وکیل نے مخالفت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت وفاقی حکومت کے وکیل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج دوسرا روز ہے۔ آج صبح کی شفٹ میں کیمسٹری، ہوم اکنامکس کا ڈریس اور ٹیکسٹائل کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر کی شفٹ میں گیارہویں جماعت جنرل گروپ کا انگریزی کا پرچہ ہے۔ صبح کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ماضی میں رہنا ہے یا آگے بڑھنا ہے، ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکوؤں نے سعودی شہریوں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکووں نے دوسعودی شہریوں سے لوٹ مار کی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ سعودی شہری سیکٹر ایف ایٹ کے پارک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یوکرین پر روسی حملے کے دو سال بعد پاکستان کو اب ایک اور سفارتی چیلنج کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کو پہلی بار روس یوکرین تنازعے پر اس طرح کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاہم، پاکستان کی اس امن کانفرنس