


لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ 28 جون کو وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں محرم الحرام کیلئے ترتیب سکیورٹی پلان کے تحت شہر میں 1820 اہلکار تعینات کردیے گئے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ شہر میں محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان ترتیب دےدیا گیا ہے اور اس دوران شہرمیں 1820

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے کافی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی

لاہور(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے مردہ جانور کا گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس امجد رفیق نے ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ ایسا سنگین معاملہ نظر انداز کرنے سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جانور پر تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے گاؤں میں گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ ظالم زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر گدھی پر تشدد کیا، اس کے کان کاٹ دیئے اور ٹانگوں پر درانتی سے حملہ کیا۔ اطلاعات

فورٹ منرو(نیوزڈیسک) سیاحتی مقام فروٹ منرو سے واپسی پر سیاحوں کی وین گہری کھائی میں جاگری۔ افسوسناک حادثہ ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو میں پیش آیا جہاں سیاحوں سے بھری وین گردو سٹیل پل کے مقام پر کھائی میں جاگری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ کسی ہجوم یا گروہ کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ ملکی ترقی کےلیے تعلیم اور ہنر کا فروغ ضروری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور ان تک رسائی میں مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی پورٹ ٹرسٹ آمد، وزیراعظم کو بندرگاہوں اور نیشنل فلیگ کیریئر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن