بدھ,  18  ستمبر 2024ء
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں 50 فیصد گرے ہیں، پاکستانی امپورٹرز ریٹ میں کمی کا فائدہ منتقل نہیں کر رہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں گری تھیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News