جمعرات,  16 جولائی 2026ء

پاکستان

پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ مبینہ گندم سکینڈل کے حوالے سے وزیر اعظم نے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا سراغ لگانے کا حکم

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں مؤقف اپنایا گیا ہے

مذاکرات کیلئے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں، وزراء کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس میں دست و گریباں ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے عدالتی حکم کے باوجود پی

خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈگرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے خلیل الرحمٰن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والے گینگ کے خلاف

پنجاب کے مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ساہیوال سے چیچہ وطنی، رجانہ سے لیہ تک

زرتاج نے پولیس گاڑی کو فارم ہاؤس میں داخل نہ ہونے دیا،ویڈیووائرل

ڈیرہ غازی خان(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے فارم ہاؤس پہنچنے پر پولیس بھی وہاں پہنچ گئی تاہم انہوں نے پولیس کی گاڑی کو داخل نہ ہونے دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں چوٹی کے علاقے میں زرتاج گل اپنے فارم ہاؤس پہنچیں

مون سون بارشوں کے دھواں دار سپیل نے میٹروسٹی گوجر خان کی قلعی کھول دی

گوجر خان(روشن پاکستان نیوز)مون سون کے دھوان دار سپیل نے نیومیٹرو سٹی گوجر خان ہائوسنگ سکیم کی قلعی کھول دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اس وقت مون سون کی طوفانی بارشیٰں جاری ہیں،ایسے میں جب گزشتہ روز گوجرخان شہر میں بارش ہوئی تو ایک معروف ہائوسنگ سکیم نیومیٹروسٹی

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور  آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں دھرنا مظاہرین سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گورنر ہاؤس کراچی کے باہر دھرنا شروع ہو رہا ہے،

14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں اور پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں، بشریٰ انصاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاو¿نٹ سے شیئر کردہ ایک پوسٹ میں کہا