هفته,  07  ستمبر 2024ء
وارث خان پولیس کی کاروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وارث خان پولیس کی کاروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 04 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے۔
 تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں رضوان اور ہنوک مسیح شامل ہیں، ملزمان سے 04 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے۔
ایس پی راول فیصل سلیم نے ایس ڈی پی او وارث خان اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News