

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی فوری کاروائی،06 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس کومتاثرہ بچی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم عبدالرحمان نے اُسکی بیٹی کو پیسوں اور گیمز کا لالچ دے کر اپنے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی حامد میر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ آنے کے بعد حکومت کچھ ایساکرنے جارہی ہے جو کہ ٹھیک نہیں ہے،حکومت قانون کی آڑ لیکر ایسا اگر کرے گی تو بھی غلط ہے، اگر حکومت نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں چیف منسٹر کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ مریم نوازکا کہنا ہے کہ سموگ کے مستقل سدباب کے لئے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے،سموگ فری پنجاب انیشی ایٹو کے تحت ینگ گریجوایٹس کمیونٹی سروس کی منفردخدمات سرانجام دیں گے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، زائرین سے غیر قانونی طور پر زائد فیس وصول کرنے والے ٹریول ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی گئی۔ عراقی سفیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو باضابطہ درخواست دے دی۔ تحریک انصاف کے سینئر نائب صدرسینٹرل پنجاب اکمل باری کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مینار پاکستان

چترال (روشن پاکستان نیوز)چترال میں گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گاڑی کھائی میں گرنے کا حادثہ چترال کے علاقے بریپ کےقریب پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال مؤخر کیے جانے کے بعد کوئٹہ میں فلور ملز کھل گئیں۔ فلور ملز کھلنے کے بعد ملز میں گندم سے آٹے کی پسائی کا کام شروع ہو گیا، پسائی کے بعد مارکیٹ میں آٹے کی ترسیل بھی بحال

لاہور (روشن پاکستان نیوز)آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آج ہفتے کی رات 12 بجے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی بہت سے مراحل اور کیسز باقی ہیں، چاہے کوئی کتنا ہی آئین اور قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، اس کے باوجود بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں ہو گی۔عدت میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)مذہبی اسکالر ساحل عدیم کے خلاف سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سندھیوں کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ساحل عدیم کی پرانی ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں سندھی قوم کے