پاکستان

طلبہ کو 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ آفر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)حکومت پنجاب نے صوبے کو اسموگ سے پاک کرنے کے لیے نوجوان کے لیے 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام ”میرا پنجاب اسموگ فری“ نوجوان گریجویٹس کو اسکالرشپ پیش کرتا ہے تاکہ وہ کمیونٹی سروس

9 مئی مقدمہ؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی

 لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ

پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد

لندن(صبیح زونیر)پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن گیٹ ویک پورٹ پر پاکستان سے آئی کار میں سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے، آلات کار کے فیول ٹینک کے اندر اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔

صنم جاوید کی گرفتاری کیخلاف والد نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری کے خلاف ان کے والد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے

ہمیں کرینوں پر لٹکا دیں، سزا دیں لیکن ملک بچالیں

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کر دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے بطور وزیر 5 سال معافی دی، مجھ پر 686

رشوت خور اور بدعنوان پولیس اہلکاروں کیخلاف فوری شکایت درج کرانے کا طریقہ
پنجاب ہائی وے پٹرول شاہرات پر شہریوں کی خدمت و حفاظت کیلئے مصروف عمل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور سمیت صوبہ بھر میں شاہرات پر قوانین کی پاسداری اور جرائم کے قلع قمع کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پولیس نے بتایاکہ پی ایچ پی نے ایک ہفتے کے دوران شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 4 لاکھ 46 ہزار 1 سو 67 افراد کو

ہر نوجوان کو ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر نوجوان کو معاشی خود مختاری کے لیے ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے۔ مریم نواز نے ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہنر مند نوجوان ہی ہماری سرمایہ کاری اور اثاثہ ہیں،

اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع میں آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے  وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع میں آج بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ گلگت بلتستان اورکشمیر میں بھی آج بارش

شہری کے اغواء کے الزام میں 5 اغواء کار گرفتار

بہاولپور(روشن پاکستان نیوز)بہاولپورمیں شہری کے اغواء کے الزام میں 5 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس سرچ آپریشن کے دوران اغواء کار مغوی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کو جیو فینسنگ اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے

پرویز الہٰی کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ایک روز کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی پسلیاں فریکچر ہیں، ڈاکٹر نے انہیں