جمعه,  04 اکتوبر 2024ء
وارث خان پولیس کی کاروائی، تین لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد،ملزم گرفتار

وارث خان پولیس کی کاروائی، تین لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد،ملزم گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وارث خان پولیس کی کاروائی،ملزم گرفتار، 03 لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 03 لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمدہوئے، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، جعل سازی میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں