منگل,  24 نومبر 2026ء

پاکستان

پیجا کی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے صحافیوں پر تشدد کی سخت مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں احتجاج کے دوران صحافیوں پر پنجاب پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پیجا کے چیئرمین ناصر خان خٹک، صدر ساجد خان، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر محمود، فنانس

الیکشن کمیشن کا پی بی 8 سبی میں ضمنی انتخاب کروانے کی تاریخ کا اعلان، کب؟ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سردار سرفراز ڈومکی کی وفات کے بعد خالی ہونے والی بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 8 سبی میں 14 نومبر کو ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 30 ستمبر کو ریٹرننگ آفیسر

**پاکستان، ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب**

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2024 سے 2027 کی مدت کے لیے ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز (AOSAI) کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب ہو گیا ہے۔ یہ انتخاب 16 ویں ایسوسائی اسمبلی کے انتخابات کے ذریعے کیا

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ،مجموعی تعداد 24 ہو گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد رواں برس رپورٹ کیسز کی تعداد 24 تک جا پہنچی ہے۔ انسداد پولیو کے لیے قائم نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کی ترجمان عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ پولیو کیس سندھ

صحت مند طرز زندگی اپنائیں، دل کی بیماریوں سے بچیں: میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) صدر پناہ، میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی نے دل کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دل کا عالمی دن کے موقع پر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کی

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام آئین و قانون کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کوغیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے،آرمی چیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے۔کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ

اسلام آباد پولیس نےبیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجاکو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب

راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق کہا کہ راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آج بھی راولپنڈی پر یلغار کا پروگرام بنایا ہے، قانون ہاتھ میں لینے

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) وادی نیلم میں سطح سمندر سے14ہزار 174فٹ بلندی پر 2 نئی جھیلیں دریافت ہوئی ہیں۔ گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس نے ٹیم کے ہمراہ دریافت کیا،نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔ نئی دریافت ہونے