جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے رنگ جما دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں نے رنگ جما دیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے شروع ہونے والے بارشوں کے سپیل کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح بوندا

عمر ایوب کے وکیل کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے وکیل پیر مسعود چشتی نے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ عمر ایوب کے وکیل  نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سے کہا کہ جج بن

اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سمیت آئینی

ڈونلڈ لو کی پاکستان کیلئے دس کروڑ ڈالر امدادکی درخواست

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا

سوشل میڈیا پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز )وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور اعلیٰ شخصیات کے خلاف پروپیگنڈا اور نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کیلئے وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کے ٹرائل کیلئے

ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ،ایف بی آر کی جانب سے نو ٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ریٹیلرز پر 100 روپے سے لے کر 10 ہزار روپے تک ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نےحج پر آنے والوں کو خبردار کر دیا

  ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حج پر آنے والے ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل اپنے مقررہ وقت پر وطن واپس چلے جائیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج و

پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نےعالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کر لی ،101واں ریکارڈ بنا لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نے 30 سیکنڈ میں اپنے سر سے 39 کین توڑ کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد راشد

خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)ضلع کچہری لاہور نے ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیگر 11 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس

بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل،پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکارکر دیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے