پاکستان

بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت دینے کا پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 180 دن کی مہلت دینے کا خیبر پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد کردیا۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی قانون سازی، موسمی و انتظامی چیلنج اور امن وامان کے پیش نظر  وقت مانگا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایک انتہائی اہم اور کثیر الجہتی غیر ملکی دورے پر روانہ ہو

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 7جون کو ہوگی

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول کے تحت امیدوار کاغذات نامزدگی 16 اپریل سے 20 اپریل تک جمع کراسکیں گے جب کہ امیدواروں کے ناموں کی فہرست 21 اپریل کو جاری کی جائے گی۔

سحر کامران کی سینٹ پیٹرک ڈے تقریب میں شرکت، آئرلینڈ کی روایات اور اقدار کی تعریف

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آئرلینڈ کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں آئرش عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ کا قومی دن خوشی اور مسرت کا موقع ہے

میڈیا ہاؤسز میں جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا انکشاف، RIUJ کی رپورٹ نے سنگین بحران بے نقاب کر دیا

راولپنڈی/اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کی جانب سے جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے میڈیا ہاؤسز میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں اور مراعات میں کٹوتیوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ

امریکا ایران جنگ بندی ڈیڈ لائن، بریک تھرو کیلئے پاکستان کی نئی کوششیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے پہلے مرحلے کے غیر نتیجہ خیز اختتام کے بعد، اسلام آباد نے دونوں فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اگرچہ دونوں جانب

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ سولہ اپریل سے پاکستان میں داخل

نویں، دسویں امتحانات: امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں: چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین  نے  نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کردیں۔ چیئرمین میٹرک بورڈ  کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی ہیں لہٰذا 

پیٹرول سے بھرے 2 مزید بڑے بحری جہاز کراچی پہنچ گئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول سے بھرے دو مزید بڑے بحری جہاز پورٹ قاسم فوٹکو ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگئے، جس سے ایندھن کے ذخائر اور سپلائی چین مستحکم ہونے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی اہم ترین بندرگاہ پورٹ قاسم پر پیٹرول اور ایل پی جی کے جہازوں

مریم نواز نے بلا معاوضہ سرکاری ’میت منتقلی سروس‘ کا آغازکردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے بلا معاوضہ سرکاری  ’میت منتقلی سروس ‘ کا آغازکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےلاہور، راولپنڈی اور ملتان کےلیےگاڑیوں کی چابیاں ڈرائیوروں کےحوالےکیں۔ْ پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے اس موقع پر  مریم نواز نے کہا