

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ایئر کرافٹ اونر اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن (اے او او اے) پاکستان نے ڈی جی سی اے اے اور ایئرپورٹس اتھارٹی کا اشتہار منسوخ کرکے نیا اشتہار جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایئر کرافٹ اونر اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سیکریٹری ایوی ایشن کو خط لکھ دیا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنے صوبے کے فنڈ سے پنجاب کے لوگوں کو بجلی بلوں میں ریلیف دیا ہے۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کی اور شرجیل میمن کی پریس کانفرنس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی پنجاب میں 2 ماہ کا ریلیف دے رہے ہیں، تیسرے مہینے کیا ہو گا؟ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان تو خوش و خرم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ یوتھ کنونشن میں موجود ہر لڑکے لڑکی کی آنکھ میں چمک اور خواب تھا، نوجوان آئی ٹی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں غلط خبر پر احتجاج اور ہنگاموں کے معاملے پر لاہور کے علاقے ڈیفنس سے ایک شخص فرحان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ فرحان کو مزید تفتیش کے لیے ایف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آ گئی، جس میں 22 گواہوں کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گواہان میں بنیامین سیکشن آفیسر توشہ خانہ کیبنٹ ڈویژن کا نام سرِ فہرست

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ کوریا کے ساتھ مل کر پہلا آئی ٹی پارک بنا رہے ہیں۔ شزا فاطمہ نے اسلام آباد میں منعقدہ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے پہلے آئی ٹی پارک کے حوالے سے اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ء کو ہوں گے۔ الیکشن

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، 20 جولائی سے اب تک سیلابی ریلے آنے اور ملبے تلے دب کر 9 بچوں سیمت 19 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے جبکہ قلات، جھل مگسی، زیارت اور صحبت پور کے علاقے زیادہ متاثر ہوئے۔ محکمہ