

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان اور سلیکٹر محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے۔ معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے ریکارڈ ساز ٹیسٹ کرکٹر کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ، وہاب ریاض اور عبدالرزاق بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں محمد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، ایس ایچ او صدر بیرونی کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، صدر بیرونی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)لیاری گینگ وار کا اہم شوٹر عمیر عرف جینگو پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ کیماڑی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت جینگو کے نام سے ہوئی۔ ملزم سے اسلحہ بمعہ ایمونیش برآمد کرلیے گئے۔ ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔ ملزم کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان کا ‘بلیو اکانومی’ کے ذریعے معیشت بہتر بنانے پر غور شروع کردیا، عالمی ‘بلیواکانومی’میں پاکستان کا حصہ صرف 0.25 فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی کے لیے ‘بلیواکانومی’ ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں شامل ہیں ، ایس آئی ایف سی کے

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جھوٹا بیانیہ بنا کر ایک اور 9 مئی برپا کرنے کا پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاسی ماحول

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم جمیل الزمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا جنم پنجاب میں ہوا لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی ہے ہی نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو لاہور سے ہار گئے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم جمیل الزمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحاتی پلان تیار کرلیا، کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے لنک کیا جائے گا۔ ٹیکسوں پر نظر ثانی ہوگی۔ سردیوں میں بجلی کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آذر بائیجان کے وزیر داخلہ ولایت ایوازوف نے پاکستانی ہم منصب سید محسن نقوی کو خط لکھ کر رحیم یار خان میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ آذربائیجان ولایت ایوازوف نے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے کانسٹیبل کو ایئر ایمبولینس سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے گزشتہ روز زخمی اہلکار بلال کی عیادت کے دوران انہیں لاہور

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 60 روپے فی کلو کی کمی کے بعد اب 700 روپے سے کم ہو کر 640 روپے ہوگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا