پیر,  23 نومبر 2026ء

پاکستان

نادرا کی ’ب‘ فارم سے متعلق اہم وضاحت آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے ’ب‘ فارم سے متعلق اہم وضاحت جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نادرا کا کہنا ہے کہ پہلے سے بنے ہوئے کسی ’ب‘ فارم کو منسوخ نہیں کیا گیا۔ نادرا کا کہنا

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: صوبائی وزیر مینا خان آفریدی سمیت 5 ملزمان بری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی اور پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عرفان سلیم سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ دولت خان نے کی،

کراچی: متعدد مال بردار ٹرک اور واٹر ٹینکر جلائے جانے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے مختلف شاہراہوں پر دھرنا دے دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں ہیوی ٹریفک کے خلاف شہریوں کا پارہ ہائی ہو گیا ہے، جس کے بعد شہریوں نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے متعدد مال بردار ٹرکوں اور واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ہے۔ جس کے بعد واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن نے شہر میں پانی کی

77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا ، اعظم سواتی

پشاور (روبینہ ارشد) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ 77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ میری تذلیل کی گئی اور 9 دن تک مجھے سی ٹی

سونا 100 روپے مزید مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 3ہزار 100روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 3ہزار 100روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

سندھ میں 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ

مردان میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، زاہد نامی شہری نامزد

مردان(روشن پاکستان نیوز) میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ مردان پریس کلب اور ارکین کلب کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں پیکا ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں پہلا مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ زاہد نامی شہری کے خلاف

سویلنز کا ملٹری ٹرائل، آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی

فیک نیوز مسئلہ تو ہے ، پبلیکشن رکنی چاہئے یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور اینکرز ایسوسی ایشن کی پیکا ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس امین منہاس نے پیکا ایکٹ کے خلاف پی ایف

لیبیا کشتی حادثے کی رپورٹ طلب ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی ہو گی ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے لیبیا کشتی حادثے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ جیسے مکروہ عمل میں ملوث افراد کے