







وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اپنی وفاداریاں بدلیں ان سے حساب لیں گے، ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں، اتنے آرام سے ہضم نہیں ہونے دیں گے۔ علی امین

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو نا

اسلام آباد (روشن ہاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار اور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف، پیر سید محمد علی گیلانی نے ریڈ زون کو روزانہ کی بنیاد پر سیل کرنے اور راستوں کی بندش پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، گزٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ قوم کی رضا مندی کے بغیر بننے والا آئین ملک و قوم کےلیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ آئین قوم کو متحد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ان کا حق ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک مون سون بارشوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون میں بحیرہ عرب میں بننے والا اسنیٰ ایک نایاب سمندری طوفان تھا، روں سال ملک بھر میں

راولپنڈی(روشن پاکستا ن نیوز)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے منشیات کی بڑی مقدار اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، واہ کینٹ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ گزشتہ شب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر راولپنڈی کے آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ڈپٹی

جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کی۔