جمعرات,  19 نومبر 2026ء

پاکستان

سونا 3200 روپے مہنگا،فی تولہ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد

خیبرپختونخوا حکومت کا اگلے مالی سال میں ترقیاتی پروگرامز کا حجم 33 ارب رکھنے کا فیصلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال میں ترقیاتی پروگرامز کا حجم 33 ارب رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اس کی منظوری دے دی گئی، محکمہ اطلاعات کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا مائنز

پنجاب میں عید کے موقع پرخواتین کے تحفظ کے لیے لیڈی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عید کے پیش نظر خریداری کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے، تجارتی مراکز میں لوگ فیملی کے ہمراہ شاپنگ میں مصروف ہیں، ایسے میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بازاروں اور مارکیٹس میں خواتین کے تحفظ کے لیے خواتین پولیس اہلکار تعینات

قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کی میٹنگ، تعلیمی اداروں کے بجٹ کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر کی اہم میٹنگ میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، وزیر مملکت وجہہ قمر، پارلیمانی سیکرٹری، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن، کمیٹی ممبران، فیڈرل ایجوکیشن سیکریٹریز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران

اسلام آباد میں موٹرسائیکل پنکچر گینگ کا انکشاف، نوجوانوں کی درخواست پر فوری کارروائی کی اپیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک انوکھا اور تشویش ناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں کچھ نوجوانوں نے فیصل مسجد کے قریب اپنے موٹرسائیکلوں کے پنکچر ہونے کی شکایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں نوجوانوں نے انکشاف کیا

ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔ پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنےکےلیے متفرق درخواست دائرکردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے

15 دن معطل رہنے کے بعد جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) بولان میں ہونے والے حملے کی وجہ سے 15 دن معطل رہنے کے بعد جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہو گئی۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے مسافروں کو پشاور سے رخصت کیا، جعفر ایکسپریس جمعے کو کوئٹہ سے پشاور آئے گی۔ گزشتہ روز وزیر ریلوے

گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں پھرخونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ کی۔ پولیس

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جیٹ ایندھن کی فراہمی کا آغاز کر دیا

گوادر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے باقاعدہ طور پر گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جیٹ ایندھن کی فراہمی کے آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اہم قدم سے گوادر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی آمدورفت کو مزید سہولت ملے گی اور پاکستان کی فضائی