بدھ,  08 جولائی 2026ء

پاکستان

سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ،جانیے فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
سونا 2 ہزار روپےمزید سستا،فی تولہ2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 1715 روپےکمی سے2 لاکھ 32 ہزار596 روپےکا ہوگیا۔یاد رہے گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے

جماعت اسلامی کراچی کا کل پانی کے بحران پر احتجاج کااعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی کراچی نے کل پانی کے بحران پر احتجاج کااعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی منعم ظفر کا کہنا تھا کل کراچی میں 15 مقامات پر احتجاج ریکارڈ کروائیں گے،کراچی میں لوٹ سیل کابازار گرم ہے ،وزیر اعلیٰ سندھ کوآپریٹو سوسائٹی

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 21 دسمبر سے ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی ادارے 21 دسمبرسے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔ 6 جنوری بروز پیر سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔ شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے

سکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی، 22 خارجی دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا: سکیورٹی کا فورسز ٹانک میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17اور 18 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس

ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر ملزم کو گرفتار کرکے جیل حکام کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، قتل کیس کی سماعت کے دوران ججز نے اہم ریمارکس دیے کہ وزیراعظم ایک دن پراٸم منسٹر ہاؤس تو

عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو ز) عدالت نے جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت سکھر کے جج عبدالرحمان قاضی نے مختصر فیصلہ سنایا جس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی

عدالت نے این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کو این اے 48 سے متعلق الیکشن پٹیشن پر کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کو علی بخاری کی پٹیشن کی حد تک کارروائی

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کے لیے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے امکانات بڑھ گئے، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان مزید موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے

کراچی، موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا ٹریلر سے ٹکرا کر جاں بحق

کراچی (روشن پاکستان نیوز)میں جام صادق پل پر کھڑے ہوئے ٹرالر سے موٹر سائیکل ٹکرانے سے باپ اور 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون محفوظ رہیں۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن سے پنجاب چورنگی کے

چاہتے ہیں نوجوان ملازمتیں ڈھونڈنے کے بجائے نوکریاں دینے والے بنیں، وزیراعظم

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مصر کے شہر قاہرہ میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مقصد اپنے نوجوانوں کو صرف ملازمتیں تلاش کرنے کے بجائے، انہیں روزگار فراہم کرنے والا بنانا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کی معاونت