جمعرات,  19 نومبر 2026ء

پاکستان

پاکستان میں افغان مہاجرین کے جبری انخلا کے بعد افغان کاروباری افراد کی دکانوں کی لوٹ مار، تشویش کی لہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان سے افغان مہاجرین کے جبری انخلا کے بعد افغان کاروباری افراد کی دکانوں کی لوٹ مار کے واقعات سامنے آئے ہیں، جو تہذیب کی کمی اور پریشان کن ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ افغان کمیونٹی کے ساتھ کاروبار کرنے والے پاکستانی تاجر و کاروباری افراد

اہل غزہ سے یکجہتی کے لیے پاکستان نظریاتی پارٹی کا آزادی فلسطین سیمینار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی) کی جانب سے اہل غزہ سے یکجہتی اور فلسطین کی آزادی کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔ سیمینار کا موضوع “آزادی فلسطین” ہوگا اور یہ 10 اپریل بروز جمعرات پریس کلب اسلام آباد میں منعقد

یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کو دھماکہ خیز مواد کی شناخت (Explosives Trace Detection – ETD) اور دھماکہ خیز مواد کو تلاش کرنے والے کتے (Explosive Detection Dogs – EDD) کے شعبوں میں تربیت فراہم کرے گی۔ یہ چار

پنجاب پولیس کے اہلکار ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث، اہم گرفتاریاں اور چھاپے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی ہنی ٹریپ اور شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ سنگجانی کی حدود میں راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے ایک خاتون کی مدد سے دو افراد کو اغوا کیا، جس کے بعد ایف آئی آر

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی پی آئی اے نے لاہور سے گلگت کی پروازوں کا آغاز کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 6 اپریل سے لاہور اور گلگت کے درمیان سمر سیزن کی پروازیں شروع کر دی ہیں۔ یہ پروازیں ATR طیارے کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ان پروازوں کا مقصد گلگت کے سیاحتی

پی آئی اے نے پشاور اور ریاض کے درمیان ہفتے میں ایک پرواز کا آغاز کر دیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 6 اپریل سے پشاور اور ریاض کے درمیان ہفتے میں ایک پرواز چلانے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پرواز بوئنگ 777 طیارے کے ذریعے چلائی جائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، یہ پرواز پشاور کے

نیشنل پریس کلب کا خواتین صحافیوں کے لیے عید فیسٹیول، کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب ویمن جرنلسٹس کاکس اور کیپٹل پریمیئر لیگ کے اشتراک سے خواتین صحافیوں کے لیے تیسرا ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ 6 اپریل بروز اتوار مرغزار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ یہ ایک منفرد اور دلچسپ سپورٹس ایونٹ ہے جس کا

لاہور: بادشاہی مسجد میں جوتوں کی رکھوالی کا بھاری ریٹ، شہریوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں جوتوں کی رکھوالی کے ریٹ سن کر شہریوں کی حیرت کی کوئی حد نہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہاں چار جوڑے جوتوں کی رکھوالی کے بدلے 1700 روپے چارج کئے جا رہے ہیں، جو کہ عوامی سطح پر شدید تشویش کا

پی ٹی آئی کا 10 اپریل کو احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کے انعقاد

خواجہ آصف نے عوام کو بجٹ میں مزید خوشخبریوں کی نوید سنادی

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عوام کو آنے والے بجٹ میں مزید خوشخبریاں ملیں گی۔ سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ملک کی حالت کھنڈرجیسی تھی جن پر ہم نے عمارت تعمیر کرنے کی کوشش کی، شہباز شریف کبھی آئی