جمعرات,  19 نومبر 2026ء

پاکستان

روزنامہ جموں کشمیر کے خلاف رینجر فورس کے قیام کی خبر پر مقدمہ درج، صحافتی آزادی پر حملہ

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)  آزاد کشمیر میں مقامی اخبار “روزنامہ جموں کشمیر” کے خلاف حکومت نے مقدمہ درج کیا ہے، جس میں اخبار کی جانب سے رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے شائع کردہ خبر کو جھوٹی قرار دیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ اخبار

سحر کامران کا پانی کے بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہاہے کہ پاکستان میں پانی کے بحران کے حل کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، اور حکومت کو صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے بارے میں سنجیدہ مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں زرعی بحران

لاہور ائیرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ائیرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ابوظہبی سے آنے

ایرانی سفارتخانے کی جانب سے القدس کانفرنس کا انعقاد

سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی کی شرکت و خطاب اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقامی ہوٹل میں ایرانی سفیر رضا امیری موگادم کی جانب سے انٹرنیشنل القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و سجادہ نشین بری امام سرکار

میڈک گیلریا انٹرنیشنل کا پاکستان میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین اور میڈک گیلریا انٹرنیشنل کے سی ای او منصور شفیق نے پاکستان کے بڑے شہروں میں ہائی رائز منصوبوں اور سستے رہائشی یونٹس کے لیے 500 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ

حکومت سپورٹ کرے تو زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات بنا سکتے ہیں، شہباز لغاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارتھ کوئیک،کوئیک نیوز اینڈ ریسرچ سینٹر کے سی ای او محمد شہباز لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سپورٹ کرے تو زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات بنا کرنہ صرف قیمتی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے بلکہ ملکی معیشت کو قیمتی زرمبادلہ کما کر

9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) نو مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے، نشتر ہال پشاور میں خطاب کے دوران انہوں نے پارٹی کارکنوں کو احتجاجی تحریک کے لیے تیار رہنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں مطلوب

یو اے ای میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان، پاکستان میں کب ہوگی؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ  فلکیاتی پیش گوئیوں کے مطابق جمعہ، 6 جون 2025 کو منائی جائے گی۔ یہ پیش گوئی امارات فلکیاتی سوسائٹی نے اس ہفتے جاری کی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق ذو الحجہ، جو اسلامی قمری کیلنڈر کا آخری مہینہ ہے، کا چاند

پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو 25 اپریل سے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پشاورکینٹ سے کراچی سٹی چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کی جا رہی ہے۔ ٹرین 25 اپریل 2025 سے سفر کا آغاز کرے گی۔

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، سرغنہ سمیت 9 خارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں 6 اور 7 اپریل کی درمیانی شب آپریشن کیا گیا ، سکیورٹی فورسز نے