








گڑھی خدا بخش(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صرف بہانہ ہے، حقیقت میں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازش ہو رہی ہے، جس کے خلاف ایک ہونا پڑے گا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سیاست ایک طرف رکھ کر پاکستان اور دفاع کا سوچنا پڑے گا۔ بانی پی ٹی آئی واضح کریں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کے خلاف بولنے والے ان کے حق میں کیوں ہیں۔ اسرائیل کیلئے آواز اٹھانے والے ہی بانی پی ٹی آئی کیلئے آواز کیوں اٹھا رہے ہیں؟ مزید بولے کہ تاثر ہے کہ مخصوص لابی ایسی حکومت چاہتی ہے جو ہر چیز پر سودا کرنے کیلئے تیار ہو۔ جب تک پیپلزپارٹی ہے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2008 میں پنجاب میں حکومت سازی کی طاقت ہونے کے باوجود سیاسی مصالحت کی، بین الاقوامی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کاآذربائیجان سےگیس سپلائی کااہم معاہدہ ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوا،پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد دونوں ممالک کے درمیان گیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہوگیا ہے ۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا اورپرنٹنگ و اجرا کے عمل کا جائزہ لیا،یکم جولائی سےاب تک 33 لاکھ 76 ہزار 510 پاسپورٹس کی پرنٹنگ کی گئی۔ مزید پڑھیں: وزیر

پشاور(روش پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگے میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے ، امید ہے آج رات تک معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔ پشاور میں سما سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو بینکس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بدھ یکم جنوری 2025ء کو ’ بینک تعطیل‘ کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے مختلف مقامات پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہونیوالی تمام ٹرینوں کو ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشنز پر اضافی اسٹاپ دے دیا گیا۔ ریلوے ترجمان کے مطابق مسافروں کی سہولت کیلئے ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشنز پر اضافی اسٹاپ دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“ بنا دی۔ وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تمام کامیاب درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی معلومات اوررہنمائی کیلئے ”پاک حج 2025“ موبائل ایپ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرنیل کا سویا ہوا ضمیر اچانک جاگ اٹھا ہے لیکن فلسطینیوں کی نسل کشی پر انکا مردہ ضمیر آج بھی غاصب صہیونیوں کے ساتھ ہے۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این)

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غیر ملکی خبر ایجنسی اور نمائندہ جنگ ارشد عزیز ملک کی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغان صوبے پکتیکا میں فضائی کارروائی کر کے اہم کمانڈرز سمیت 71 سے زائد خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ کارروائی میں خودکش جیکٹ کی فیکٹری سمیت دہشت گردوں کے 4

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا، اختتام منفی رجحان پر ہوا اور انڈیکس 2 نفسیاتی