








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی میزائل پروگرام پر امریکہ کی بے جا تنقید اور پابندیوں کے تسلسل کے باعث اسلام آباد نے واشنگٹن میں اپنے سفیر رضوان سعید شیخ کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سفیر رضوان سعید شیخ اہم صلاح مشوروں اور ضروری ہدایات کیلئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا قیمتوں کے حوالے سے سمری ارسال کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نہریں نکالنے کا یکطرفہ فیصلہ کالاباغ ڈیم کی طرح ناکام ہوگا۔ اگر آپ نے کوئی منصوبہ کامیاب بنانا ہے تو مل جل کر فیصلے کرنے ہوں گے، ایک زمانہ تھا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا یکطرفہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ بارے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستانی وزارت مذہبی امور اور سعودی وزارت اسلامی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کی وزارتوں کے درمیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے، کے الیکٹرک نے درخواست ماہ نومبر کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے۔ مزید

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا جس میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کراچی ائیر پورٹ سے غیر قانونی طریقے سے

کرم (روشن پاکستان نیوز)میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہر شہری کے لئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ تالیانوالہ کے علاقے میں پیش آِیا جہاں لاہور سے آنے والی ایک کار جس میں بچے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کیلئے تعمیراتی لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ پی این آر اے کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو سی -5 کی تعمیر کا لائسنس آج جاری کیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے اپریل