بدھ,  08 جولائی 2026ء

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،گورنر کے پی بھی شامل ہوئے، وزیراعظم کےہمراہ اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمداورنگزیب  اور وزیر منصوبہ بندی احسن

حکومت کو حج انتظامات سے نکل جانا چاہیے، سیکرٹری وزارت مذہبی امور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے کہا کہ حکومت کو حج انتظامات سے نکل جانا چاہیے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس عطاء اللہ الرحمن کی زیرصدارت ہوا، جس میں سیکرٹری

نئے سال 2025 سے متعلق آصفہ بھٹو کا اہم ٹویٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی خاتون اول پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصف بھٹو نے نئے سال 2025 سے متعلق اہم ٹویٹ کیا ہے۔ سال 2024 کا سورج غروب ہونے والا ہے اور پوری پاکستانی قوم نئے سال کی آمد کا جشن شاندار طریقے سے منانے

سال 2024،پنجاب حکومت کے تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے شاندار اقدامات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے سال 2024کے دوران تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لیے کئی شاندار اقدامات اٹھائے ہیں۔ صوبائی حکومت کے مطابق رواں سال ہونہار اسکالر شپ،پہلا پبلک اسکول ری آرگنائزیشن،ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ منصوبہ ،چیف منسٹراسکول نیوٹریشن،لاہور کنڈرگارٹن اسکول اورہر تحصیل میں گرلز کالجز کیلے

بی آر ٹی پشاور: سال 2024 میں چوری کے 27 واقعات، چور کیا کچھ لے اڑے؟

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  سال 2024 میں بی آر ٹی پشاور میں چوری کے 27 واقعات ہوئے اور 28 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا۔ بی آر ٹی بس سروس پشاور میں سال 2024 میں چوری کی وارداتوں پر پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ پشاور کے 9 تھانوں کی حدود

ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز 540 ملین ڈالر میں سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی ، سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ

این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کی بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے گا۔ عا دل بازئی کیخلاف بجٹ اور 26ویں آئینی ترمیم میں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار229 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک

مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین کا ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے عزم
مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین کا ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے عزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کا مقصد مظلوم عوام کی خدمت، شعور کی بیداری اور ان میں احساس محرومی کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ فوج اور عوام کے

عمران خان نے واضح کیا ڈیل نہیں کر رہے ، کیسز کا سامنا کریں گے، علیمہ خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈیل نہیں کر رہے بلکہ تمام کیسز کا سامنا کریں گے۔ پیر کے روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو