







کرک(روشن پاکستان نیوز) کرک میں انڈس ہائی وئے پر ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو افسر کے مطابق انڈس ہائے وہے پر لکی غنڈکی کے قریب ٹرالر مسافر وین پر چڑھ گیا، جس کی وجہ سے کئی

مستونگ د(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس جا رہے تھے ،دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے۔ گزشتہ سال پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے، اس بات کا انکشاف برطانوی توانائی تھنک ٹینک ایمبر نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فیلیپا کینڈلر نے آج اپنے دفتر اسلام آباد میں چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات کی اور افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گری کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف قرار داد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ فلسطین پر واضح مؤقف رکھتی ہے۔ اور حق خودارادیت کیلئے اٹھنے والی آواز کو بارود سے نہیں دبایا جاسکتا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی، جس کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے پر عملداری کے باعث وفاقی حکومت گندم نہیں خریدے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کے ٹو ایئرویز کارگو نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کراچی اور چینی شہر کاشغر کے درمیان کارگو پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پروازیں لاہور کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ ائیرلائن کے مطابق، یہ سروس

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی لہر کے دوران بچاؤ کیلئے اسکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں۔ تمام طلبہ اور عملے کیلئے پینے کے صاف اور ٹھنڈے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ طلبہ کے لیے اسکول ڈریس کوڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کسی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ مارچ میں بیرون ملک مقیم