جمعرات,  19 نومبر 2026ء

پاکستان

پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی،کبھی بھی کسی کا حق نہیں کھایا مگر اس پر ہر دور میں الزام لگا۔ اپنے حلقہ میں تقریب سے خطاب میں ان

عمران خان نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر پیشرفت وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور اور سیاسی قیادت کی بانی سے ملاقات کے بعد ہوگی ۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپوزیشن اتحاد کیلئے کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،

ازبکستان ایئر ویز کا تاشقند سے اسلام آباد کے لیے ہفتہ وار پرواز کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ازبکستان ایئر ویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 مئی 2025 سے تاشقند اور اسلام آباد کے درمیان ہفتے میں ایک بار براہِ راست پرواز کا آغاز کرے گی۔ ایئر لائن کے مطابق یہ نئی پرواز دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، تجارت اور عوامی روابط

دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، آرمی چیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں

بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کا پاکستان میں جی ایس اے کے تقرر کے لیے درخواستوں کا اعلان
بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کا پاکستان میں جی ایس اے کے تقرر کے لیے درخواستوں کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے پاکستان میں مسافر اور کارگو خدمات کے لیے آف لائن جنرل سیلز ایجنٹ (GSA) کے تقرر کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ایئرلائن کے مطابق، پاکستان میں جی ایس اے کی تقرری کا مقصد مقامی سطح پر مسافروں اور کارگو

ایس ایچ او کی کرسی پر ٹک ٹاک بنانے پر معطلی، آئی جی اسلام آباد کا سخت نوٹس

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) – تھانہ سہالہ کے ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا واقعہ سامنے آنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او اور محرر کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق

عمران خان کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا، اعظم سواتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا ہے۔ اگر ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو اس کا واحد حل مذاکرات ہیں، انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی

امریکی وفد نے عمران خان سے متعلق کوئی بات نہیں کی ، ایاز صادق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ امریکی وفد نے کہا کہ ہمارا پاکستان کی اندرونی سیاست

انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانتوں سے متعلق سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آ ئی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس سمیت پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج

لاہور صرف ایک شہر نہیں، زندہ تاریخ کا میوزیم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور صرف ایک شہر نہیں بلکہ زندہ تاریخ کا میوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد نے ملاقات کی، وفد میں تاجکستان، ازبکستان، ترکیہ، ایران اور دیگر ممالک کے مندوبین شامل تھے۔