جمعرات,  19 نومبر 2026ء

پاکستان

سازش کے الزام پر کسی کو جیل میں نہ رکھیں ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس کیخلاف 9 مئی کے کیس

شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا

13 سال بعد پاک بنگلہ دیش مذاکرات کا آغاز، سیکرٹری خارجہ ڈھاکا پہنچ گئیں

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) پاک بنگلہ دیش کے درمیان تیرہ سال بعد مذاکرات آج ڈھاکا میں شروع ہوں گے۔ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ ڈھاکہ پہنچ گئی ہیں، دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹری وفود کی قیادت کریں گے، یہ مشاورتی اجلاس 13 سال بعد ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کویت نے پاکستان کو

شیر افضل مروت کے غیر شائستہ اندازِ گفتگو پر عوامی ردعمل، رویے میں تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت اپنی بولڈ اور بے باک گفتگو کے انداز کی وجہ سے عوام میں شہرت رکھتے ہیں، تاہم حالیہ دنوں میں ان کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کے رویے پر شدید عوامی تنقید سامنے

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2025 کا آغاز — ترقی، ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تبدیلی اور عدالتی اصلاحات پر توجہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ “لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2025” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ دو روزہ سمٹ میں ملکی ترقی، آئی ٹی، موسمیاتی تبدیلی، عدالتی اصلاحات، نجکاری اور پالیسی سازی جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل گفتگو

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 8 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 48 ہزار روپے ہو گئی۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم کااوورسیز پاکستانیوں کے کیسز

کلبھوشن ہو یا کسی اور ملک کا شہری ،کونسلر رسائی سب کیلئے ہونی چاہئے ، سپریم کورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کلبھوشن ہو یا کسی اور ملک کا شہری، کونسلر رسائی تو سب کے لیے ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں

کویت نے پاکستان کو تیل کریڈٹ کی سہولت میں 2 سال کی توسیع کر دی، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان کو تیل کریڈٹ کی سہولت میں 2 سال کی توسیع کر دی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام آباد میں کویتی سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں “قیدی” سے ملاقات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں امریکی نژاد قیدی سے ملاقات کی نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو جیل میں امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر سے ملاقات کے لیے رسائی دی گئی تھی۔ جس کے لیے وفد اڈیالہ

منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس منشیات سے پاک دنیا کے مشترکہ ویژن کے تحت منعقد ہو رہی