جمعرات,  30 اپریل 2026ء

پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو گرفتارکرنیکی وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، سینیٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فرار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر شامل تھے۔ذرائع

آئینی مقدمات کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کی آئینی بینچز کمیٹی نے 14 نومبر سے آئینی مقدمات کی سماعت شروع کرنے کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ کمیٹی کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ آئینی مقدمات کی سماعت

پنجاب پولیس نے عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع کرادی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ جسٹس فاروق حیدر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس کے دوران پنجاب پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہتر حکمت عملی بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

اسلام اباد (روسن پاکیستان)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس وقت چیلنجز کا سامنا ہے۔ اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہتر حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے سندھ کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے

فلائٹس منسوخ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا، مسافروں کے ویزے ختم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (شہزاد انور ملک) آج صبح 12 نومبر 2024 کو لاہور کے ہوائی اڈے پر شدید دھند کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ اور ان کی منزلیں تبدیل ہو گئیں جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کی وجہ

حلف اٹھانے سے پہلے پاکستانی حکومت کا ٹرمپ سے رابطہ! اصل کہانی کیا؟ تجزیاتی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی حکومت نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم سے جلدی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس نئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ مضبوط اور مؤثر تعلقات قائم کیے جا سکیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا خیال ہے کہ ٹرمپ کے ساتھ

علامہ اقبال اور قادیانیت کے رد پر کتاب کی رونمائی کل ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اسکالر اور محقق ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نوری کی کتاب “اکرم منتفر قبل نوق: علامہ اقبال اور رد قادیانیت” کی رونمائی کل 13 نومبر 2024 کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب میں ہوگی۔ اس تقریب میں معروف شخصیات اور محققین شرکت

راولپنڈی پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن قبضہ، ڈکیتی، چوری اور منشیات جیسے جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، سرکاری سکول کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان گرفتار۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں رضوان، عبدالقیوم، ایاز، صدر الزمان، فیصل، خلیق اور بدر شامل ہیں۔

کانسٹیبل محمد شریف کی برسی پولیس افسران کا شہید کی قبر پر حاضری،درجات کی بلندی کیلئے دعا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کانسٹیبل محمد شریف کی 17ویں برسی کے موقع پر پولیس افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی اور ان کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے مقبرے پر سلامی پیش کی، اور پولیس افسران نے شہید

تمام اداروں سے ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کر کے ملازموں کو مستقل کیا جائے، مشتاق احمد سلطان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انقلابی پارٹی کے چیئرمین مشتاق احمد سلطان نےمطالبہ کیا ہے کہ تمام اداروں سے ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کر کے ملازموں کو مستقل کیا جائےاورتمام مزدوروں کو حکومت کی اعلان کردہ کم از کم تنخواہ کے مطابق معاوضہ دیا جائے،تمام ملازمین کی روکی گئی