جمعرات,  30 اپریل 2026ء

پاکستان

پروموشن کے منتظر انگلش ٹیچرز کی سنی گئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی خصوصی ہدایات پر محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں تعینات انگلش ٹیچرز کو سنیارٹی کا حق دیتے ہوئے سنیارٹی لسٹیں تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 1995 سے 1997 کے دوران بھرتی ہونے والے گریجویٹ انگلش ٹیچرز

بلاول بھٹو حکومت کی دروغ گوئی اور دھوکے پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکہ کے ساتھ بدتر تعلقات ہیں، حکومت فور جی انٹرنیٹ کے حوالے سے جھوٹ بول رہی ہے، تھری جی انٹرنیٹ سروس دی جارہی ہے، آئین سازی کے وقت حکومت پیپلز پارٹی سے

صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کا کیس میں عدالت نے صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے درخواست منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

آئی ایم ایف نے ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات چوتھے روز بھی جاری رہے، آئی ایم ایف نے ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت

اسلام آباد چیمبر آف کامرس الیکشن میں دھاندلی کا انکشاف ، ڈیموکریٹ گروپ کا مشترکہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ چیئرمین ڈیموکریٹک گروپ آغا شیراز ملک نے 19 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں سنگین الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم نے قوم سے درخواست کی  کہ نماز استسقاء ادا کرے اور اللہ تعالیٰ سے باران رحمت کے لئے خصوصی دعاء مانگی جائے۔ علمائے کرام اور مشائخ

حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہو گا ،عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخواستیں جمع کروا سکیں

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائیاں: منشیات فروشوں، چوروں اور اشتہاری مجرمان کے خلاف سخت کارروائیاں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے اپنی موثر پولیسنگ کے ذریعے متعدد جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں منشیات فروشوں، چوروں، قمار بازوں اور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ منشیات فروشوں کی سزائیں: راولپنڈی کی معزز عدالتوں نے دو منشیات فروشوں کو سزا

مہنگائی کی شرح 30 سے 7 فیصد پر آگئی، احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 30 سے 7 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین، چار سال میں مہنگائی کم ترین شرح پر ہے۔

رائٹ سائزنگ،پاکستان پوسٹ کی 1004 پوسٹیں ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی سیکرٹری وزارت مواصلات نے پاکستان پوسٹ آفس کی 1004پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سیکرٹری مواصلات نےبحیثیت پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے مجاز اتھارٹی کےطور پر ان پوسٹوں کو ختم کرنے کی منظوری دی،ڈی جی