







اسلام اباد (روشن پاکستان )سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ میں خانہ کعبہ جا کر یہ بات کرنے کو تیار ہوں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وضاحت کی ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فی الحال موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ معطل کرنے سے متعلق غور

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جب ننگے پاؤں مدینہ گئے تو واپسی پر جنرل (ر) باجوہ کو فون کالز آنا شروع گئے کہ یہ کسے لے آئے ہو۔پاکستان تحریک انصاف کے یوٹیوب چینل سے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں سائبر کرائم کے مقدمے میں ضمانت کے بعد اوریا مقبول جان کو رہا کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے گزشتہ روز اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور کی تھی۔ اس موقع پر اوریا مقبول جان کی طرف سے میاں

لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے اسکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری دے دی جبکہ طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کیلیے نئی ماڈرن لیب بھی قائم کی جائیں گی۔مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارکردگی، منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا، مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، منشیات سپلائر کو معزز عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی، اور مجرم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں نے اپنے مسائل ایس پی کے سامنے رکھے۔ ایس پی ناصر نواز نے ہر شکایت کو سن کر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا

اسلام آ باد (روشن پاکستا ن نیوز)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارہ چنار سے پشاور جانے والے مسافروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ پارہ چنار کے خلاف ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے اس واقعے کو بدترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بگن کے مقام پر پارہ چنار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں اغوا ہونے والے بچے کے بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے لاپتہ بچوں کے حوالے سے درخواست پر سماعت کی، آئینی بنچ نے