







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے اہم شہر سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند ہے، راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا۔ اس فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی سیکورٹی ناصر علی خان نے کی، جس کا مقصد امن و امان کا قیام اور قانون کی بالا دستی کو یقینی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا، وہ آئیں اور ہم انہیں جانے دیں یہ نہیں ہوگا، اگر 5 منٹ فائرنگ ہو تو ایک بندہ نظر نہیں آئے گا۔ بیلا روس کے صدر خیریت سے آگئے ہیں، اہلکاروں کی شہادت اور

الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرارہے۔ یاد رہے کہ جمال شاہ

سندھ حکومت نے سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار کو ختم کرنے کےلیے کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار سماعت میں دیوانی مقدمہ داخل کیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی ، تمام کوٹے پر بھرتیاں اب اوپن میرٹ پر کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے کوٹے کی بنیاد پر سرکاری بھرتیاں ختم کردیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا کے اہل خانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں تحریک انصاف کے وکیل محمد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ کے پی کے کی سرحد عبور کرکے تماشا لگائیں گے۔ عام عوام کے بچے انقلاب میں شرکت کریں اور سڑکوں پر خوار ہوں، بغاوت کا سرغنہ اور ان کے بچے انقلاب میں شرکت نہیں کرسکتے۔ بشریٰ بی بی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت لوگوں کو تین مرلہ کے پلاٹ فراہم کرنے کی نئی اسکیم کے اجرا کی منظوری دی ہے۔ رواں سال 8 فروری کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد پنجاب میں