اتوار,  21 جون 2026ء

پاکستان

اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور قتل کا معمہ حل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد میں 30 سالہ نوجوان کے قتل میں ایک 19 سالہ لڑکی اور اس کے مبینہ ساتھی کو گرفتار کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس واردات کا مرکزی کردار لڑکی ہے جس نے شادی سے انکار پر لڑکے کو قتل کروایا ، مرکزی

مولانا محمد ادریس شہید، سی سی ٹی وی تصاویر کی مدد سے ایک ملزم کی شناخت ہو گئی
مولانا محمد ادریس شہید، سی سی ٹی وی تصاویر کی مدد سے ایک ملزم کی شناخت ہو گئی

پشاور (روشن پاکستان نیوز): مولانا محمد ادریس کی شہادت کے سلسلے میں سی سی ٹی وی تصاویر کی مدد سے ایک ملزم کی شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چارسدہ میں مولانا محمد ادریس کی شہادت کے معاملے میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام کتاب The Battle of Truth کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے

قوم اور افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدِمقابل بنیان مرصوص کی مانند یکجا ہیں: فیلڈ مارشل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قوم اور افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدِمقابل بنیان مرصوص کی مانند یکجا ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق

پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور بیوروکریسی کی

بجلی کے بل ادا نہ کرنے والے خبردار، اہم فیصلہ کرلیا گیا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر کیسکو نے نادہندگان کے کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیسکو کی جانب سے صوبائی و وفاقی محکموں سمیت تمام نادہندگان کو بلوں کی ادائیگی کے لیے نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ کسیکو

عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری

لاہور (روشن پاکستان نیوز) عیدالاضحیٰ 2026 سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت ادا کرنے

پاک بھارت تباہ کن جنگ کا خدشہ برقرار، معمولی چنگاری بھی وجہ ہوسکتی ہے: امریکی محقق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں قائم بین الاقوامی سلامتی سے متعلق تھنک ٹینک اسٹمسن کی سینئر محقق اور جنوبی ایشیا پروگرام کی ڈائریکٹر الزبتھ تھرلکلڈ  نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور تباہ کن جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ الزبتھ تھرلکلڈ نے امریکی جریدےفارن افیئرمیں اپنے تفصیلی مضمون

موٹر سائیکل مالکان کے لیے ماہانہ 2000 روپے؟ ایک اور بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے عوامی ریلیف کے تحت پیپلز موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے 31 مئی 2026 تک بڑھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس

کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پنجاب پربیرونی قرضوں میں کمی جب کہ باقی ماندہ تمام 3 صوبوں پربیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  دستاویز کے مطابق  رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2025 کےدوران پنجاب