بدھ,  08 جولائی 2026ء

پاکستان

تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب سے پی ٹی آئی کے کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے۔  پی ٹی

رسیدیں مانگنے والے اب رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ رسیدیں مانگنے والے اب رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں،آرٹی ایس بٹھا کراناڑی کے حوالے حکومت کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک کے 64ارب روپے

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزا معطلی درخواستوں پر تحریری فیصلہ
عدت کیس میں نیا موڑ ، عمران اور بشرٰی بی بی کی بریت کیخلاف اپیل کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کیخلاف اپیل کل سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے اور دونوں کی بریت کیخلاف خاور مانیکا

کراچی کے تاجروں کا دلچسپ مطالبہ، مریم نواز کو وزیراعلیٰ سندھ بنایا جائے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کے تاجر رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر ہو کر دلچسپ مطالبہ پیش کر دیا۔ تاجروں نے کہا کہ کچھ عرصہ کے لیے مریم نواز ہمیں دے دیں اور مراد علی شاہ آپ رکھ لیں۔ یہ مطالبہ وفاقی وزیر احسن اقبال کے

عثمان بزدار کے دورِ حکومت میں سرکاری اخراجات کا ریکارڈ گم ہونا معمول بن گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سالانہ آڈٹ رپورٹ 2022-23 میں عثمان بزدار کے دورِ حکومت کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بزدار حکومت میں ڈیرہ غازی خان کے سرکاری اخراجات کا ریکارڈ گم ہونا معمول بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی خان میں 179 ملین

ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس: محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مبنی سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ 23 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ پیر کو سنائے گا۔ یاد رہے کہ چند روز

ہم نے کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے، پی ٹی آئی کے ذہن میں کوئی منصوبہ ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے۔ سینیٹر عرفاں صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر

پاراچنار: راستوں کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پارا چنار (روشن پاکستان نیوز) میں لوگوں کو راستوں کی بندش کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایم این اے حمید حسین کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہے۔ دوسری جانب پارا چنار میں گزشتہ دنوں بڑی گاڑی پہنچنے

ملتان ٹیسٹ، پاکستان میں پہلی بار ایک دن میں 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا

ملتان (روبینہ ارشد) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ملتان ٹیسٹ کے دوران دلچسپ ریکارڈ بن گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں ملتان میں مدمقابل ہیں جہاں دونوں ٹیموں کی پہلے ہی دن 10، 10 وکٹیں گرگئیں اور یوں پاکستان میں پہلی بار ایک

پاکستان اور بنگلہ دیش میں ملٹری اور سفارتی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں : بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں تعینات بنگلادیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان  نے کہا ہے کہ بنگلا دیش میں کامیاب طلبا تحریک کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش میں تعلقات کانیا دور شروع ہوا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان ملٹری اور سفارتی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں